دنیا
13 مارچ ، 2015

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک

خیبرایجنسی........پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے علاقے رینا میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پرہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔افغان سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک افرادمیں شدت پسندوں کے 2اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :