14 مارچ ، 2015
کراچی....... شہر کے مختلف علاقوںمیں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ۔ کراچی میں صدر، آئی آئی چندریگرروڈ،کھارادراورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری ہے۔