کھیل
14 مارچ ، 2015

ورلڈ کپ: بھارت کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: بھارت کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آکلینڈ........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت بمقابلہ زمبابوے ہے ۔ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا ہے کہ آج کا میچ جیتنےکی پوری کوشش کرینگے، کیریئر کا آخری میچ ہے، کافی جذباتی ہوں۔ اس سے پہلے بھارت نے ورلڈ کپ میگا ایونٹ میں کل 5میچ کھیلے اور ناقابل شکست رہے، جبکہ زمبابوے نے بھی 5میچ کھیلے اور صرف 1میچ جیتا ہے۔

مزید خبریں :