14 مارچ ، 2015
حب.......اورماڑہ کےقریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گوادرسےکراچی جانےوالی کوچ اورماڑہ کےقریب الٹ گئی، حادثے میں 35 مسافر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔