پاکستان
14 مارچ ، 2015

کراچی،اورنگی ٹاؤن نمبر12 میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی،اورنگی ٹاؤن نمبر12 میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی.......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر12 میں بروہی ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا اورنگی ٹاؤن نمبر12میں بروہی ہوٹل کےقریب برگر کے ٹھیلے کے قریب ہوا جس کے بعد امدادی ٹیمیں طلب کرلی گئیں۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ایمبولینسوں کے ذریعے فوری طور پر جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :