14 مارچ ، 2015
مانسہرہ.......مانسہرہ کے علاقے تورغر میں جیپ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کوایوب میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد منتقل کیا جارہا ہے۔