15 مارچ ، 2015
لاہور ..... لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو دھماکوں کی اطلاع ہے۔دونوں دھماکےاسکول اور اس سے ملحقہ چرچ میں سنے گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چرچ میں دھماکے کےوقت دعائیہ تقریب ہو رہی تھی۔