15 مارچ ، 2015
لاہور......اتوارکی صبح لاہور میں ہونے والےخودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والےپندرہ افراد کے نام جاری کردیئے گئے ہیں۔اسپتال ذرائع کےمطابق جاںبحق ہونے والوںمیںندیم،آکاش،ایم صادق،مختار،ایم رمضان،الیاس بھٹی،عبدالمجید،ابھیشک،عابد،راشد،موسیٰ،زاہدیوسف اورعنبرین عابدشامل ہیں۔