15 مارچ ، 2015
لاہور......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افرادکےلواحقین کے لیے 5،5 لاکھ روپے امداددینے کااعلان کیا ہے۔جبکہ انھوں نے اس حملے میں زخمی ہونیوالے افراد کیلیے75، 75 ہزار روپے فی کس دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔