16 مارچ ، 2015
کراچی.......علمائے کرام کا کہنا ہے کہ پاکستان سب کا ہے اس کا خیال رکھنا چاہیے اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ سب پاکستانیوں کی ذمے داری ہے۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنےوالوں کاتعلق کسی بھی مذہب سےہو،وہ پاکستانی ہیں،مسلم اورغیرمسلم سمیت تمام شہریوں کوتحفظ ملناچاہیے۔