پاکستان
17 مارچ ، 2015

کراچی :3 افراد کے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی :3 افراد کے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی ........کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنادی۔مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر چار میں ہوئی۔ مجرم محمد اسماعیل کو پولیس سخت سیکیورٹی میں عدالت میں لائی۔ عدالت نے مجرم اسماعیل کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ محمد اسماعیل نامی مجرم پر لانڈھی میں شرافی گوٹھ کی حدود میں تین افراد، صدیق، یوسف اور اکبر کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام ثابت ہوا تھا۔

مزید خبریں :