18 مارچ ، 2015
جکارتا.........انڈونیشیا میں ہلماہیرا کے مقام پر زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی اب تک شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ 41کلو میٹر زیر سمند میں آیا، جبکہ سونامی وارننگ نھی جاری نہیں کی گئی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ زلزلہ سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔