18 مارچ ، 2015
خیبر ایجنسی........خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی۔کارروائی میں چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے ،،ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،،سیکورٹی ذرائع کے مطاق آپریشن خیبر 2 کے دوران وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سیکورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری کی ۔کارروائی میں کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔بمباری سے چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔