پاکستان
18 مارچ ، 2015

بدھ بازار صدر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

بدھ بازار صدر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی.......کراچی میں صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں صبح سویرے آگ بھرک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کے باعث بازار کے شامیانے،میزیں ،بجلی کے پول اور ٹرانسفارمر بھی لپیٹ میں آگئے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔

مزید خبریں :