پاکستان
18 مارچ ، 2015

عیبرہ اغوا اور قتل کیس، نامزد ملزمہ سدرہ بے گناہ قرار

عیبرہ اغوا اور قتل کیس، نامزد ملزمہ سدرہ بے گناہ قرار

لاہور.......لاہورپولیس نےعبیرہ اغوا اورقتل کیس میں نامزد ملزمہ سدرہ کو بے گناہ قرار دے دیا جس کے بعدملزمہ نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبیرہ اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کی طرف سےعدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ سدرہ کےخلاف عبیرہ کو اغوا یا قتل کرنےکا کوئی ثبوت نہیں ملا اور سدرہ اس کیس میں بے گناہ ہے،جس کےبعدسدرہ بی بی نےعبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔

مزید خبریں :