18 مارچ ، 2015
اسلام آباد .......وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ طاہر رفیق بٹ نے الوادعی ملاقات کی۔ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم نے دفاع وطن کےلیے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی خدمات کو سراہا۔طاہر رفیق بٹ کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہےہیں ۔آج نئے ایئر چیف کا اعلان متوقع ہے۔