پاکستان
19 مارچ ، 2015

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،گلو بٹ کی سزاکی معطلی اورضمانت کیلیے درخواست

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،گلو بٹ کی  سزاکی معطلی اورضمانت کیلیے درخواست

لاہور .......سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار گلو بٹ نے سزاکی معطلی اورضمانت پر رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کےکردار گلو بٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اقدام قتل کے الزام سےبری ہو چکا ہے۔دہشت گردی کی دفعات کا بھی اس پر اطلاق نہیں ہوتا۔اس نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے سنائی گئی سزا حقائق کے منافی ہے،اسے معطل کیا جائے۔

مزید خبریں :