پاکستان
27 مارچ ، 2015

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں سپر مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں سپر مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ

کراچی.......کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک سپر مارکیٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ بم حملے کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس اور رینجرز فوری دھماکے کے مقام پر پہنچ گئیں۔

مزید خبریں :