پاکستان
28 مارچ ، 2015

کراچی:منگھوپیر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،دوڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:منگھوپیر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،دوڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی ......کراچی کے علاقے پیرآباد میں منگھوپیر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔مقابلے میں دوڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پیرآباد میں منگھوپیر روڈ پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ کے نتیجے میں دوڈاکو زخمی ہو ئے جنھیں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئِ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔

مزید خبریں :