پاکستان
28 مارچ ، 2015

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

لندن.......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیاسی وعسکری قیادت اور ارباب اختیارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ تمام معاملات چھوڑ کرجنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ صنعا اور عدن سمیت یمن میں ہزاروں پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے ہیں، جو جانوں اورعزتوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے حکمرانوں کو دہائیاں دے رہے ہیں، لہٰذا یمن سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

مزید خبریں :