پاکستان
28 مارچ ، 2015

صنعا سے حدیدہ جانے والا قافلہ راستے میں روک لیا گیا

صنعا سے حدیدہ جانے والا قافلہ راستے میں روک لیا گیا

صنعا.......صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو راستے میں روک لیا گیا ہے۔ ایک پاکستانی شہری نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ قافلہ روکنے والوں سے بات چیت کے ذریعے مسئلے کی حل کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یمن کے شہر صنعا سے سیکڑوں پاکستانیوں کا قافلہ حدیدہ کی جانب روانہ ہوا تھا جہاں سے انہیں پاکستانی طیارے کے ذریعے وطن واپس لایا جائے گا۔

مزید خبریں :