پاکستان
02 اپریل ، 2015

بس چلے تو قرض خوروں کے پیٹ سے رقم نکال لوں، وزیراعلیٰ پنجاب

بس چلے تو قرض خوروں کے پیٹ سے رقم نکال لوں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور.......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ’’خود روزگار اسکیم‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو قرض خوروں کے پیٹ سے رقم نکال لوں، وزیراعلیٰ پنجابشہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آج میں قرضہ خوروں کے درمیان نہیں بلکہ قرضہ ادا کرنے والوں کے درمیان ہوں۔

مزید خبریں :