پاکستان
02 اپریل ، 2015

شرجیل میمن نےمیونسپل کمشنروسطی مصطفیٰ کمال کومعطل کردیا

 شرجیل میمن نےمیونسپل کمشنروسطی مصطفیٰ کمال کومعطل کردیا

کراچی.......نارتھ ناظم آبادمیں ریسٹوڑنٹ کھولنےکی اجازت دینےپرصوبائی وزیرشرجیل میمن نے ایکشن لیتے ہوئے میونسپل کمشنروسطی مصطفیٰ کمال کومعطل کردیا۔ ترجمان کے مطابق شرجیل میمن نےسیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو واقعے کی تحقیقات کی ہدایت بھی کردی ہے۔

مزید خبریں :