پاکستان
10 اپریل ، 2015

عمران خان کا دھرنا ناکام ثابت ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

 عمران خان کا دھرنا ناکام ثابت ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد..........وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دھرنا ناکام ہوا، یہ حکومت کو ہٹانے کی انجینئرڈ کوشش تھی جو فیل ہوئی لیکن حکومت کا وعدہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن دھاندلی پر جو بھی فیصلہ دےگا قبول کریں گے۔پرویز رشید اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

مزید خبریں :