پاکستان
10 اپریل ، 2015

دفتر خارجہ سے آنیوالی حکومت کی قرارداد قبول نہیں کی، مزاری

دفتر خارجہ سے آنیوالی حکومت کی قرارداد قبول نہیں کی، مزاری

اسلام آباد........پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت کی دفتر خارجہ سے آئی قرارداد قبول نہیں کی اور قرارداد میں شامل کرایا کہ پاکستان غیر جانبدار رہے گا ۔ سینیٹر حاصل بزنجو کہتے ہیں کہ سعودی عرب کو پاکستان کی مشکلات کا اندازہ ہونا چاہئیے۔

مزید خبریں :