10 اپریل ، 2015
کراچی.......ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، ہم پرہمیشہ الزامات لگتے رہے ہیں، ہتھیار کبھی ہمارا زیور نہیں رہا،ہم پڑھے لکھےلوگ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایم کیو ایم نے الزام لگایا کہ جماعت اسلامی کی ریلی کےشرکانےایم کیوایم کےانتخابی کیمپ پرحملہ کیا۔