پاکستان
12 اپریل ، 2015

اب کراچی کی آزادی کا وقت آگیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

 اب کراچی کی آزادی کا وقت آگیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی .......جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں 30 سالوں سے دہشتگردی کا راج ہے، جماعت اسلامی کے زیراہتمام عائشہ منزل پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انھو ں نے کہا کہ اب کراچی کی آزادی کا وقت آگیا ہے، یہ شہرکراچی مصیبت کا مارا ہے، عوام نے آج کا جلسہ کامیاب نہیں کیا بلکہ 23 تاریخ کا الیکشن جتوادیا ہے،کراچی کو اس کے حقوق سے محروم رکھا گیا،کراچی شہر غریبوں کے لیے روزی کا ذریعہ ہے،اب کراچی کی آزادی کا وقت آگیا ہے،عوام نےآج کاجلسہ کامیاب نہیں کیا بلکہ الیکشن جتوادیا ہے۔

مزید خبریں :