12 اپریل ، 2015
یدر آباد.......متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ممبرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہمخالفین اپنی ضمانتیں بچانےمیں کامیاب ہوگئےتوہم انھیں مبارک دینگے،مخالفین چاہتےہیں کہ وہ اپنی انتخابی مہم کشیدگی کےذریعے آگے بڑھائیں ،الطاف حسین نے پھولوں کی پتیاں نچھاورکراکےاُنکےجذبات ٹھنڈےکردیے۔پکا قلعہ گراؤنڈ میں جنرل ورکرزاجلاس سےخطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہجب سےحق پرستوں نےالیکشن میں حصہ لیاہے،حلقہ ہلکا نہیں پڑا،ریہام خان کی مرضی ہے تحفہ یتیموں کو دیں یااپنےپاس رکھیں،ریہام خان تحفے کا انتظار کررہی تھیں ہم پہنچادینگے۔