12 اپریل ، 2015
آباد.......وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں فیکٹری سے ملنے والی لاشوں کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ایک فیکٹری سے ملنے والی لاشوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب لرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کی شناخت کی جائے۔