پاکستان
14 اپریل ، 2015

کراچی:نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی, مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کراچی:نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی, مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کراچی .......کراچی میں سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ محسن ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔کھارادار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان فضل دانش اور تبریز کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے ایس ایم جی گن اور 02 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے ہیں،ملزمان متعدد وارادتوں میں ملوث تھے۔

مزید خبریں :