پاکستان
14 اپریل ، 2015

لاہور،سوئی گیس ملازمین کامطالبات کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور،سوئی گیس ملازمین  کامطالبات کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور ......لاہور میں سوئی نادرن گیس کمپنی کے ملازمین نے اپنے مطالبات کےحق میں ریجنل آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔سوئی نادرن گیس کمپنی کے ملازمین نے ریجنل آفس لاہور کےباہرجمع ہوئے اور نعرے بازی کی۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ایگریمنٹ کی رقم میں اضافہ،بھرتی کوٹے پر نظرثانی اور نکالے گئے ملازمین کو بحال کیا جائے۔مقررین کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :