14 اپریل ، 2015
اسلام آباد..........وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں جو کام ہوا وہ قوم کے سامنے لانا مناسب نہیں سمجھتا، کراچی آپریشن کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتا ، کریڈٹ رینجرز، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سندھ پولیس کو جاتا ہے۔ ان کہنا تھا کہ حالات میں مزید بہتری آئے گی، آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے گی۔