پاکستان
17 اپریل ، 2015

کارکنان کی اپیل پرالطاف حسین نےقیادت چھوڑنےکافیصلہ واپس لے لیا

کارکنان کی اپیل پرالطاف حسین نےقیادت چھوڑنےکافیصلہ واپس لے لیا

کراچی.......کارکنان کی پرزور اپیل پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےپارٹی قیادت چھوڑنےکافیصلہ واپس لے لیا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے قائد ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ ایک دن ضرورآئے گا جب میں آپ کے درمیان ہوں گا۔الطاف حسین نے کہا کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف انتخابی مہم پرپیسہ خرچ کر رہی ہیں،دونوں جماعتیں انتخابی مہم کا پیسہ کسی خیراتی ادارے کودیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتیں ابھی سے ہی دھاندلی کا شور کر رہی ہیں۔

مزید خبریں :