18 اپریل ، 2015
گوجرانوالہ.......گوجرانوالہ میں نجی اسپتال کے عملے کی جانب سے علاج کے دوران بچہ تبدیل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ والدین نے الزا م لگایا ہے کہ دو روز قبل بیٹا پیدا ہوا طبیعت خراب ہونے پرگھر سے واپس اسپتال لائے تو اسپتال عملے نے بچہ بدل دیا۔