19 اپریل ، 2015
خیبر ایجنسی .........خیبر ایجنسی میںوادی تیراہ کےعلاقےنیرےبابامیں فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران تین دہشت گرد ہلا ک ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپ میں 3سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیںپشاورسی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیاگیا۔