19 اپریل ، 2015
لاہور.......بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے قومی ٹیم آج رات بنکاک سے ہوتی ہوئی بنگلا دیش پہنچے گی۔ قومی ٹی ٹوینٹی پیلیئز اتوار کی رات کو بنگلہ دیش میں ڈیرے ڈالے گے ۔ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا ۔ٹی ٹونٹی کپتان بوم بوم شاید آفریدی ،احمد شہزاد ،سہیل تنویر اور مختار احمد لاہور سے رات 12 بجے بنکاک کے لیے روانہ ہوگے جبکہ دیگر منتخب کھلاڑی پہلے ہی وہاں موجود ہیں احسان عادل کے متبادل عمر گل گذشتہ رات ہی بنگلہ دیش چلے گئے ہیں۔