19 اپریل ، 2015
کراچی......... کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں، جلسہ گاہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل بھی موجود ہیں۔ جلسے کے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔