21 اپریل ، 2015
طرابلس......لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی کشتی ڈوبنےسےہلاکتوں کی تعداد800ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی کےمطابق اقوام متحدہ کےادارےبرائےپناہ گزین نےہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی اتوارکولیبیاکےساحل کےقریب الٹ کرڈوب گئی تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جہازپر900افراد سوار تھے۔