پاکستان
21 اپریل ، 2015

کراچی: ایم کیو ایم کے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

کراچی: ایم کیو ایم کے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

کراچی.......... کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ملزمان میں عرفان عرف یونٹ انچارج، شہاب الدین، شیراز، فرحان اور نصیر شامل ہیں۔ ملزمان نے 2013 میں کورنگی میں پولیس موبائل پر حملہ کیا تھا۔

مزید خبریں :