21 اپریل ، 2015
کراچی.........کراچی میں 3 دن کےلیےموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔کراچی میں 3 دن کےلیےموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔