پاکستان
23 اپریل ، 2015

کراچی: یاسین آباد سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

کراچی: یاسین آباد سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

کراچی.....کراچی کے علاقے یاسین آباد میں رینجرز نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق یاسین آباد میں واقع ایک رہائشی عمارت میں رینجرز نے کارروائی جس دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا،گرفتار شخص کو پہلے سے گرفتار شدہ شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔

مزید خبریں :