23 اپریل ، 2015
کراچی......... متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنورنوید جمیل نے بےضابطگیوں پرچیف الیکشن کمشنرکوخط لکھ دیا۔ ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے موقف اختیار کیا کہ رینجرزاہلکاروں کی جانب سے شناختی کارڈ چیک کرنےسےغیرضروری تاخیرہورہی ہے، تقریباً 200 پولنگ اسٹیشنزپرغیرقانونی اقدامات اوربےضابطگیاں ہوئی ہیں۔