کھیل
24 اپریل ، 2015

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14رکنی ٹیم کااعلان

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14رکنی ٹیم کااعلان

یرپور.....بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 14رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم کی قیادت مشفق الرحیم کریں گے،تمیم اقبال، امرا لقیس، لیٹن کمار داس، مومن الحق، شکیب الحسن، محمود اللہ ،شواگتاہوم چوہدری، مومیا سرکار، تیج الاسلام ، زبیرحسین، ربیل حسین، شاہد حسین اورمحمد شاہد ٹیم میں شامل ہیں۔بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28اپریل سے شروع ہوگا۔

مزید خبریں :