پاکستان
24 اپریل ، 2015

استور :گلیشئرز پگھلنے سے پانی آبادی میں داخل، 40 مکان زیرآب

استور :گلیشئرز پگھلنے سے پانی آبادی میں داخل، 40 مکان زیرآب

استور ......استور میں گلیشئرز پگھلنے سے گاؤں مکیال کی جھیل میں پانی کا دباؤ بڑھ گیا۔ جھیل کا ایک حصہ ٹوٹنے سے پانی آبادی میں داخل ہوگیاجس کے باعث 40 مکان زیرآب آگئے، درجنوں مویشی ہلاک اور سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔استور کی عوام نے شکوے کا اظہار کیا ہے کہ اطلاع دینے کے باوجود حکومت کچھ نہیں کررہی۔

مزید خبریں :