پاکستان
24 اپریل ، 2015

کمشنرکراچی کی زیر صدارت پانی کےبحران سے متعلق اجلاس

کمشنرکراچی کی زیر صدارت پانی کےبحران سے متعلق اجلاس

کراچی....... کمشنر کراچی شعیب صدیقی کی صدارت میں شہرمیں پانی کےبحران سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں واٹراینڈ سوریج بورڈ اور کےالیکٹرک کے نمایندے بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں کمشنر کراچی شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پانی کی قلت دور کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، پیپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن پرقابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

مزید خبریں :