25 اپریل ، 2015
پشاور........پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، بھارتی میڈیا کے مطابقبھارت کےشمالی علاقوں میں زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی شہروں پٹنہ اوراترپردیش ،نئی دلی،کولکتا اورجےپور سمیت نیپال میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلےکی گہرائی 12 کلومیٹرہے،زلزلےکامرکزنیپال ہے۔