پاکستان
26 اپریل ، 2015

پاکستان کو سعودی عرب کا پورا ساتھ دینا چاہیے، اورنگ زیب فاروقی

پاکستان کو سعودی عرب کا پورا ساتھ دینا چاہیے، اورنگ زیب فاروقی

سکھر......... اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگ زیب فاروقی کا کہنا ہے کہ یمن کی صورتحال میں پاکستان کو سعودی عرب کا مکمل ساتھ دینا چاہئے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے حکومت پاکستان سے جو کچھ مانگا ہے، وہ دے دینا چاہئے۔

مزید خبریں :