پاکستان
28 اپریل ، 2015

ارکان پارلیمنٹ کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ پالیسی فوری بنانے کا مطالبہ

ارکان پارلیمنٹ کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ پالیسی فوری بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد.......ارکان پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹرمینجمنٹ پالیسی فوری بنانےکا مطالبہ کیاہے۔ وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ کاکہناہےکہ قدرتی آفات پاکستان کے لیے دہشت گردی سے بڑاچیلنج بن سکتی ہیں لیکن ہم اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں۔

مزید خبریں :