پاکستان
01 مئی ، 2015

خیبرایجنسی:سیکورٹی فروسز کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی:سیکورٹی فروسز کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی.....خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کےعلاقے طوردرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ میں5 دہشتگرد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز نےاہم مقامات کا کنٹرول حاصل کرلیا،سیکیورٹی فورسزکی طوردرہ میں پیش قدمی جاری ہے۔

مزید خبریں :