پاکستان
01 مئی ، 2015

ژوب:بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

ژوب:بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

ژوب .......ژوب کےقریب پاک افغان سرحدی علاقےمیں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کےقریب پاک افغان سرحدی علاقے قمر دین کاریز میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی کہ اچانک اس پر ایک راہگیر کا پاوں آگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

مزید خبریں :